اجازت دے دی
پیر کے روز گوگل کی انتظامیہ نے ملازمین کو بذریعہ ای میل آگاہ کیا ہے کہ جو ملازمین گھر سے کام کر رہے ہیں وہ اگلے سال کے وسط تک گھر سے ہی کام کریں گے۔ گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کے سی ای او سندر پچائی کی جانب سے کی جانے والی ای میل میں ملازمین سے 30
جون 2021 تک گھروں سے کام کرنے کا کہا گیا ہے۔
.............................................................................................................
On Monday, Google's management notified employees via email that employees working from home would work from home until the middle of next year. An email from Sundar Pachai, CEO of Google's parent company Alphabet, asked employees to work from home until June 30, 2021.
dg
ReplyDelete