میری اور ٹیم سرعام کی جان کو خطرہ ہے مدد کرو" اقرار الحسن....

ٹیم سرعام کی جان کو خطرہ ہے مدد کرو" اقرار الحسنن


اینکر پرسن اقرار الحسن نے کہا ہے کہ انہیں اور ان کی ٹیم سرعام کو جان کا خطرہ ہے۔ 
Anchorperson Aqrar Al-Hassan has said that he and his team are in danger of losing their lives.
اقرار الحسن نے کہا کہ ان کی اور اور ٹیم سرِعام کی جان خطرے میں ہے اور ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ ہمارے ایک کارکن کو تشدد کر کے قتل کرے کی نیت سےاغواء کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے۔
His and other team's lives are in danger and we need your help," he said. There is also CCTV footage of one of our workers being abducted with the intent to torture and kill.

if you have any doubts . plz let me know

Previous Post Next Post