😅 ایران اور چین ،دونوں ملک کیا کرنے جا رہے ہیں ،جان کر
امریکہ کے بھی ہوش اڑ جائیں
Strategic proximity between Iran and China has increased, knowing what both countries are going
to do, let the United States lose consciousness
دستاویز کے مطابق ایران نے چین کو تیل اور گیس کی صنعت میں سرمایہ کاری کرنے کبھی
ترغیب دی ہے جس کے تحت ایران میں تیل کے شعبے میں چین اپنی مرضی سے سرمایہ
کاری کر سکتا ہے۔معاہدے کے تحت چین ساحل کی ترقی کے ساتھ مکران خطے میں
بندرگاہوں کی تعمیر میں بھی حصہ لے گا۔دونوں ملک پیٹروکیمیکل مصنوعات، سویلین
جوہری توانائی کی فراہمی، شاہراہوں ریلوے اور سمندری رابطوں کی تعمیر اور بینکاری
میں تعاون کریں گے۔منی لانڈرنگ دہشت گردی کی مالی اعانت اور منظم جرائم کے خلاف
بھی دونوں حکومتیں آپس میں تعاون کریں گی۔ایران چین معاہدے میں شامل شقوں کو
ایرانی تاریخ میں غیر معمولی قرار دیاجا رہاہے تاہم ایران کے آئین کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ
اس معاہدے کی حتمی منظوری دے گی۔