بکرے کو دنبے کی کھال پہنا کر بیچ دیا گیا، کھال کیسے چپکائی گئی؟
عید الاضحیٰ کی آمد آمد ہے اور لوگ بڑی تعداد میں مویشی منڈیوں کا رخ کر رہے ہیں، ایسے میں کچھ نوسرباز بھی متحرک ہوگئے ہیں جنہوں نے شہریوں کو چونا لگانا شروع کردیا ہے۔
متاثرہ شہری کے مطابق منڈی میں نوسربازوں نے اسے اپنی ٹھگی کا یہ "شاہکار" فروخت کیا ہے۔ بکرے کو دنبہ بنانے کیلئے نوسربازوں نے اس پر دنبے کی کھال ایلفی کے ساتھ چپکائی ہوئی ہے۔
t4s
ReplyDelete