- نوجوان کی بیک وقت محبوبہ اور اہل خانہ کی پسند کی دومختلف لڑکیوں سے شادیاں، دلچسپ کہانی سامنے آگئی
- نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) آدمی کی محبت کی شادی ہوتی ہے یا پھر ماں باپ کی مرضی سے لیکن آپ اس بھارتی نوجوان کی قسمت پر رشک کریں گے جس نے بیک وقت دونوں طرح کی شادی کر ڈالی ہے
- ۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس سندیپ اوئیک نامی نوجوان کا تعلق بھارتی ریاست مدھیاپردیش کے ضلع بیٹل میں واقع گاﺅں کیریاسے ہے جس نے گزشتہ روز بیک وقت دو لڑکیوں سے شادی کی، جن میں سے ایک اس کی گرل فرینڈ تھی اور دوسری ماں باپ کی پسند کی لڑکی۔